غزل ۔ زندگانی کا بنا لیجے چلن حُسنِ سُلُوک ۔ محمد احمدؔ

محمداحمد — مئی 7، 2018 6:53 صبح

بہت شکریہ چھوٹے بھیا! :)
نیرنگ خیال — اگست 1، 2019 9:55 صبح
واہ احمد بھائی۔۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔ ایسی شاعری نصاب میں شامل ہونی چاہیے۔
محمداحمد — اگست 1، 2019 12:56 شام
واہ احمد بھائی۔۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔
بہت شکریہ نین بھائی!
ایسی شاعری نصاب میں شامل ہونی چاہیے۔

یعنی ہم اتنی "بورنگ" شاعری کرنے لگے ہیں۔ :):p
نیرنگ خیال — اگست 1، 2019 1:09 شام
یعنی ہم اتنی "بورنگ" شاعری کرنے لگے ہیں۔ :):p
یعنی اتنی بامعنی ۔۔۔ کہ بچوں کو بھی تشریح کرنے پر لگایا جائے تاکہ ان میں بہتری ائے۔۔۔ :p
ابن رضا — اگست 4، 2019 6:36 شام
خوب است.
میم الف — اگست 4، 2019 8:20 شام
بہت عمدہ اور مثبت اشعار ہیں، محمد احمد بھائی
لیکن سادہ سا سوال ہے
کیا مصرعے کا یہ ٹکڑا آپ نے الف نظامی بھائی کی نمائندہ تصویر سے متاثر ہو کر لکھا ہے یا ان کے تازہ ترین کیفیت نامے سے؟
مسکرائیں، رنج بانٹیں، اور شجر کاری کریں
ظہیراحمدظہیر — اگست 24، 2019 5:21 صبح
واہ واہ واہ احمد بھائی! کیا بھلے سخن کئے ہیں !
رہبرو! فتنہ گرو! غارت گرانِ دیں سُنو
الحذر! اب چاہتا ہے یہ وطن، حُسنِ سُلُوک
آپ نے بیک وقت پانسو سات سو اخباری کالموں کو ایک کوزے میں بند کردیا! اچھا شعر ہے!!! بہت داد!
محمداحمد — ستمبر 11، 2019 12:58 شام
واہ واہ واہ احمد بھائی! کیا بھلے سخن کئے ہیں !
رہبرو! فتنہ گرو! غارت گرانِ دیں سُنو
الحذر! اب چاہتا ہے یہ وطن، حُسنِ سُلُوک
آپ نے بیک وقت پانسو سات سو اخباری کالموں کو ایک کوزے میں بند کردیا! اچھا شعر ہے!!! بہت داد!

بہت بہت شکریہ ظہیر بھائی!
آپ کی طرف سے حوصلہ افزائی ملتی ہے تو سیروں خون بڑھ جاتا ہے۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%DB%94-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%D9%86%D8%A7-%D9%84%DB%8C%D8%AC%DB%92-%DA%86%D9%84%D9%86-%D8%AD%D9%8F%D8%B3%D9%86%D9%90-%D8%B3%D9%8F%D9%84%D9%8F%D9%88%DA%A9-%DB%94-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%94.101180/page-2