فہیم ملک جوگی — دسمبر 5، 2016 2:09 شام
نوازش ,شکریہ ,مہربانی ,عنایت ,محبت ,کرم خوش رہیے سلامت رہیے ۔ ۔ ۔ ۔
فاخر رضا — دسمبر 5، 2016 2:29 شام
فہیم بھائی آپ کے بیشتر اشعار اچھے اور پر لطف ہیں۔
وزن کا کوئی ذکر نہیں ہے
فہیم ملک جوگی — دسمبر 5، 2016 2:40 شام
محترم! ابھی ہم سیکھ رہے ہیں ۔ یہ تو بس تُک بندیاں ہیں ۔شاعری تو ابھی بہت دور کی بات ہے ۔ ابھی ‛‛دلی دور است‛‛ ۔
فاخر رضا — دسمبر 5، 2016 5:07 شام
آپ اگر مناسب سمجھیں تو پابند بحور کی بجائے اصلاح کے زمرے میں بھیجیں اس طرح بحر اور قوافی سیکھنے کا موقع ملے گا.
فیضان قیصر — دسمبر 5، 2016 5:41 شام
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

فہیم ملک جوگی — دسمبر 6، 2016 2:04 صبح
آپ اگر مناسب سمجھیں تو پابند بحور کی بجائے اصلاح کے زمرے میں بھیجیں اس طرح بحر اور قوافی سیکھنے کا موقع ملے گا
جی بہت بہتر !
بہت بہترین اور مفید مشورہ ۔
بہت بہت شکریہ۔
جزاک اللہ خیرا ۔
فہیم ملک جوگی — دسمبر 6، 2016 2:06 صبح
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
محترم! ایسی رسوائی میں تو بھلائی ہے ۔ ۔
ع:- "بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا "