كاله برقع وه كالي آنه

اسامہ جمشید — اگست 7، 2012 9:39 صبح
وه كالا برقع وه كالي آنكھيں
جھكا كه پلكيں چھپالي آنكھيں
غلط هے كهتا هے جو بھي كهتا
كه هم نے اپني بچالي آنكھيں
زمانا تم كو لگے گا روشن
جو بن كے ديكھو سوالي آنكھيں
خدا كي بستي خدا هي جانے
انوكھے چهرے نرالي آنكھيں
شكاري وه هيں اناڑي هم هيں
ملالي آنكھيں چرالي آنكھيں
كسي كي قسمت كسي كو ديدي
جدھر كو چاها بنالي آنكھيں
خدا جو پوچھے گا روز محشر
كهوں گا دے دے وه خالي آنكھيں
محمد بلال اعظم — اگست 7، 2012 9:49 صبح
جناب تعارف دینا تھا، آپ نے تو پوری نظم ہی دے دی ہے۔
شمشاد — اگست 7، 2012 1:09 شام
غالباً اپنا کلام شیئر کرنا چاہ رہے ہیں۔
محمد بلال اعظم — اگست 7، 2012 2:32 شام
غالباً اپنا کلام شیئر کرنا چاہ رہے ہیں۔

ایسا ہی لگتا ہے۔
اسامہ جمشید — اگست 9، 2012 8:17 صبح
محترم اعظم صاحب آپ كو نظم كيسي لگي، بنده كا مكمل نام اسامه جمشيد هے بنده كا تعلق سمبڑيال سيالكوٹ سے هے ليكن بچپن سے هي اسلام آباد ميں زندگي گزاري، بنده نه عربي زبان ميں ماسٹر كيا اور بين الاقوامي اسلامي يونيورسٹي ميں بطور عريبك ٹاٍئپسٹ خدمان انجام دے رها هے بنده كا ايميل ذيل هے:
ای میل: محذوف
اسامہ جمشید — اگست 9، 2012 8:19 صبح
مكرمي شمشاد صاحب صاحب آپ كو نظم كيسي لگي، بنده كا مكمل نام اسامه جمشيد هے بنده كا تعلق سمبڑيال سيالكوٹ سے هے ليكن بچپن سے هي اسلام آباد ميں زندگي گزاري، بنده نه عربي زبان ميں ماسٹر كيا اور بين الاقوامي اسلامي يونيورسٹي ميں بطور عريبك ٹاٍئپسٹ خدمان انجام دے رها هے بنده كا ايميل ذيل هے:
ای میل: محذوف
یوسف-2 — اگست 9، 2012 8:21 صبح
عربی میں ماسٹرز کے بعد محض عربک ٹائپسٹ کی جاب؟ آپ ٹیچنگ لائن میں کیوں نہیں جاتے۔
نظم ویسے زبردست ہے۔ کس نے ”لکھوائی“ ہے :laughing:
محمد بلال اعظم — اگست 9، 2012 8:24 صبح
محترم اعظم صاحب آپ كو نظم كيسي لگي، بنده كا مكمل نام اسامه جمشيد هے بنده كا تعلق سمبڑيال سيالكوٹ سے هے ليكن بچپن سے هي اسلام آباد ميں زندگي گزاري، بنده نه عربي زبان ميں ماسٹر كيا اور بين الاقوامي اسلامي يونيورسٹي ميں بطور عريبك ٹاٍئپسٹ خدمان انجام دے رها هے بنده كا ايميل ذيل هے: ای میل: محذوف

جناب نظم تو بہت خوب لکھی ہے آپ نے۔
خوشی ہوئی آپ کا تعارف پڑھ کے۔
اب محفل پہ آتے جاتے رہیے گا۔
اسامہ جمشید — اگست 9، 2012 8:27 صبح
جناب يوسف صاحب، ٹيچنگ كيلئے ايم فل كي ڈگري هونا لازمي دعا كريں كه الله جلد ايم فل كراوئے پھر فيلڈ تبديل كروں گا، نظم مينے خود لكھي هے اور بھي بهت لكھي هيں ايك اور اپ كي خدمت ميں پيش هے
كبھي تم شاد كرليتے كبھي ناشاد كرليتے
هميں تم قيد كر ليتے كبھي آزاد كرليتے
نظاروں كو نظر لگتي، كناروں كو خبر لگتي
هميں برباد كرليتے يا پھر آباد كرليتے
دلوں ميں دل لگي رهتي نگاهوں ميں نمي رهتي
كبھي تم ياد كرليتے كبھي هم ياد كرليتے
كبھي فرصت اگر تم كو ملي هو تو بتا ديتے
يا زار وزار روليتے يا هم فرياد كر ليتے
مرے بے چين جذبوں كي اگر تم كو خبر هوتي
مرے همدرد بن جاتے ذرا امداد كرليتے
clip_image002.jpg
مري قسمت مرے هاتھوں كي مٹھي ميں نهيں ورنه
مري بھي عيد هوجاتي مجھے وه ياد كرليتے
دھڑكتا هے يهاں راهي يه دل خود اپني مرضي سے
اگر هوتا يه فن كوئي تو هم ايجاد كرليتے
اسامہ جمشید — اگست 9، 2012 8:29 صبح
شكريه اعظم صاحب إن شاء الله ضرور آتا جاتا رهوں گا
محمد بلال اعظم — اگست 9، 2012 8:34 صبح
جناب آپ اپنا کلام اس ذیلی فورم کے متعلقہ سیکشن میں شئیر کریں۔
تاکہ بزمِ سخن سے منسلک لوگ بھی آپ سے متعارف ہو سکیں۔
کاشف اکرم وارثی — اگست 9، 2012 8:40 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔
اھلا" و سھلا"
اسامہ جمشید — اگست 9، 2012 8:49 صبح
مرحبا
اسامہ جمشید — اگست 9، 2012 8:49 صبح
جي بهتر
یوسف-2 — اگست 9، 2012 8:52 صبح
جناب يوسف صاحب، ٹيچنگ كيلئے ايم فل كي ڈگري هونا لازمي دعا كريں كه الله جلد ايم فل كراوئے پھر فيلڈ تبديل كروں گا، نظم مين نے خود لكھي هے اور بھي بهت لكھي هيں ايك اور اپ كي خدمت ميں پيش هے
اللہ کرے آپ جلد ایم فل کرلیں آمین۔
ماشا ء اللہ آپ کی نظمیں بہت خوب ہیں۔ اور ہاں میں نے یہ نہیں پوچھا تھا کہ یہ نظمیں آپ نے کس سے لکھوائی ہیں بلکہ یہ پوچھا تھا کہ ۔۔۔ کس نے ”لکھوائی“ ہے :laughing: یعنی وہ کون سی ہستی ہے، جس نے آپ کو ایسے خوبصورت نظمیں لکھنے پر انسپائر کیا :D
اسامہ جمشید — اگست 9، 2012 8:55 صبح
وه كالا برقع وه كالي آنكھيں
جھكا كه پلكيں چھپالي آنكھيں
غلط هے كهتا هے جو بھي كهتا
كه هم نے اپني بچالي آنكھيں
زمانا تم كو لگے گا روشن
جو بن كے ديكھو سوالي آنكھيں
خدا كي بستي خدا هي جانے
انوكھے چهرے نرالي آنكھيں
شكاري وه هيں اناڑي هم هيں
ملالي آنكھيں چرالي آنكھيں
كسي كي قسمت كسي كو ديدي
جدھر كو چاها بنالي آنكھيں
خدا جو پوچھے گا روز محشر
كهوں گا دے دے وه خالي آنكھيں
مقدس — اگست 9، 2012 9:12 صبح
أسامة جمشيد
السلام علیکم
اوپن فورم پر اپنا ای میل لکھنا اردو محفل کی پالیسی کے خلاف ہے۔ اس کے لیے پرسنل میسج کا استعمال کریں
شکریہ
اسامہ جمشید — اگست 9، 2012 9:31 صبح
جناب مدير اعلى
وعليكم السلام،
بنده جلد اپنا ايميل ختم كردے گا۔
نوازش۔
اسامہ جمشید — اگست 9، 2012 9:36 صبح
اللہ کرے آپ جلد ایم فل کرلیں آمین۔
ماشا ء اللہ آپ کی نظمیں بہت خوب ہیں۔ اور ہاں میں نے یہ نہیں پوچھا تھا کہ یہ نظمیں آپ نے کس سے لکھوائی ہیں بلکہ یہ پوچھا تھا کہ ۔۔۔ کس نے ”لکھوائی“ ہے :laughing: یعنی وہ کون سی ہستی ہے، جس نے آپ کو ایسے خوبصورت نظمیں لکھنے پر انسپائر کیا :D
جناب يوسف صاب
حقيقت يه هے كه بهت سي هستيوں پر فدا هوں يه كهنا مشكل هوگا كه كس كے ليے لكھي
مقدس — اگست 9، 2012 12:30 شام
آپ کا لکھا پڑھنا بہت مشکل ہے
کیا آپ کے کی بورڈ میں کوئی مسئلہ ہے
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%83%D8%A7%D9%84%D9%87-%D8%A8%D8%B1%D9%82%D8%B9-%D9%88%D9%87-%D9%83%D8%A7%D9%84%D9%8A-%D8%A2%D9%86%D9%87.53319/