محبت میں جیا جو وہ مرا ہے ۔ سعید الرحمن سعید

سعیدالرحمن سعید — فروری 2، 2016 7:09 شام
شکریہ بہنا جی۔ اب تو بہنا سے بھی سند مل گئی، سمجھو اب تو ٹیم میں پکا سلیکٹ ہوں
ظہیراحمدظہیر — فروری 2، 2016 9:53 شام
واہ! بہت خوب!! کیا بات ہے سعید بھائی ۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے ۔
سعیدالرحمن سعید — فروری 3، 2016 7:54 صبح
واہ! بہت خوب!! کیا بات ہے سعید بھائی ۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے ۔
بہت شکریہ ظہیر بھائی۔ آپ جیسے سخنور وں سے ملی حوصلہ افزائی " ڈو مور " کا بوسٹر ہے
سعیدالرحمن سعید — فروری 3، 2016 2:19 شام

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D9%88-%D9%88%DB%81-%D9%85%D8%B1%D8%A7-%DB%81%DB%92-%DB%94-%D8%B3%D8%B9%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%86-%D8%B3%D8%B9%DB%8C%D8%AF.87670/page-2