یہاں شہنشاہِ مزاح دلاور فگار مرحوم سے رہنمائی حاصل کی ہے۔
یہاں شہنشاہِ مزاح دلاور فگار مرحوم سے رہنمائی حاصل کی ہے۔
یعنی حجت تمام کردیں۔
یعنی میرے لیے دروازے بند کر رہے ہیں
کلام کی برجستگی بے حد خوب ہے ۔ پڑھ کر لطف آجاتا ہے ۔
آپی عدنان بھائی بھی محفل پہ موجود ہیں؟؟ کیونکہ وہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ بام تک پہنچنے سے پہلے والے وقو عے سے ان کی طبیعت زیادہ بہتر ہوئی ہے یا بام لگوانے کے بعد
تابش بھائی ایکسپورٹ کوالٹی کی چاہیے تو ڈیپ ہیٹ کریم حا ضر ہے ۔۔ سردیوں میں گرم ٹکور کا واحد متبادل