مزمل شیخ بسمل — جولائی 11، 2012 12:35 شام
بسمل جی، کیا بات ہے
ایک سے بڑھ کر ایک غزل ہوتی ہے آپ کی۔
یقین کریں داد ایک بہت ہی چھوٹا لفظ ہے اس غزل کے لئے۔
بلال بہت شکریہ. کوشش ہوتی ہے اچھا کہنے کی لیکن مبتدی اور اناڑی شاعر ہوں. آپ کی دعا کی ضرورت ہے.
ماہر بھی ہو جاؤنگا.
محمداحمد — جولائی 11، 2012 12:46 شام
بہت خوب بھائی ۔۔۔۔!
بہت اچھی اور رواں غزل ہے ۔
خوش رہیے۔
مزمل شیخ بسمل — جولائی 11، 2012 1:04 شام
بہت خوب بھائی ۔۔۔ ۔!
بہت اچھی اور رواں غزل ہے ۔
خوش رہیے۔
شکریہ احمد بھائی.
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 16، 2012 11:43 صبح
فاتح — ستمبر 16، 2012 3:23 شام
واہ مزمل بہت خوب
خرم شہزاد خرم — ستمبر 16، 2012 3:36 شام
ماشاءاللہ بہت خوب بہت اچھی غزل ہے آپ کے مطلع کا ہنر مجھے بہت پسند ہیں مجھے آپ پر رشک آتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے مقصد میں کامیاب کرے آمین
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 16، 2012 4:37 شام
شکریہ فاتح بھائی

ماشاءاللہ بہت خوب بہت اچھی غزل ہے آپ کے مطلع کا ہنر مجھے بہت پسند ہیں مجھے آپ پر رشک آتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے مقصد میں کامیاب کرے آمین
آمین خرم بھائی۔ آپ کو پسند آیا میری تخلیق کی قیمت ادا ہوئی۔ جزاک اللہ۔
