شکریہ احمد بھائی آپ کی محبت کا ۔
شکریہ احمد بھائی آپ کی محبت کا ۔
آپی یہ سب آپ قابل احترام محفلین کی محبتوں بھری سرپرستی کی وجہ سے ممکن ہو سکا ،آپ محفلین کی بھرپور توجہ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔آپ سب کی محبتوں کا قرض ہم اپنی زندگی میں کبھی ادا نہیں کر سکیں گے۔
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ احمد بھائی ۔
کبھی ہمارا شکریہ ادا نہ کیا حوصلہ شکنی کا!!!
آپ کا شکریہ منافع سمیت ادا کریں گے ۔
آپ بھی یہاں آکر کچھ سیکھ لیں!!!
حوصلہ افزائی کا شکریہ آپی۔
شکریہ بھائی صاحب
آپ نے حوصلہ افزائی کر کے ہماری ہمت اور سیکھ نے کے جذبے کو تازہ کر دیا۔

اور یوں عدنان بلاشبہ ثواب دارین کے حقدار قرار پائے ہیں
جزاک اللہ خیراً اجر کثیرا
مابدولت آپ کا شکریہ