سلام عشق
اعجاز اختر نے کہا:
میں آ گیا یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد شاید ’نر وس‘ لکھنا چاہ رہے تھے، اور ’و‘ دھوکا دے گیا اور لفظ ’نرس‘ بن گیا۔ جیسے میں کئی الفاظ کھا جاتا ہوںیا ڈبل ٹائپ کر دیتا ہوں۔
شمشاد کا ذ پ بھی ملا تھا۔ کیا مکمل مجموعہ کلام اتنا ہی ہے؟؟؟
ایسا کریں کہ ان کی فائل بنا کر مجھے بھیج دیں، ای میل سے۔ میں فتصت میں دیکھ لوں گا۔ نثری شاعری کو میں زبردستی بحر میں فٹ کرنے کی کوشش تو نہیں کروں گا، بس ذرا نوک پلک سنوارنے کی سعی کر لوںگا۔
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا بات ہے جناب یہ شمشاد جی کا بھی شکریہ کر دیں
یہ اتنے شکریہ وصول کر کے پتہ نہیں کہاں رکھتے ہیں
خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اعجاز انکل ہمارا مجموعہ کل شروع ہوا ہے
آہستہ آہستہ بڑھتا جائے گا ابھی تو خیر سے تیسرا دن ہے
دوبارہ ویلکم کر رہی ہوں