میں دیوانہ ہوں دیوانے کا کیا ہے

ڈاکٹرعامر شہزاد — مارچ 14، 2017 4:56 صبح
میں نے کیفیت نامے میں لکھا تھا. شاید وہاں پڑھا ہو. :)
شاید ۔۔ آپ کے کیفیت نامے میں بھی تھا یہ شعر ۔ یاد آیا ۔
کاشف اسرار احمد — مارچ 15، 2017 12:10 شام
خدا کے ذکر میں تسکین ہو گی
بتوں کی بات کا اپنا مزا ہے
یہ تو آپ نے ہمارے دل کی بات کر دی !
پتا نہیں اب ہماری بات کی تائید کی ہمّت کتنے لوگ کریں گے !
ہمارا نام ان کے نام کے ساتھ
کسی بدخط نے عمداً لکھ دیا ہے
اب صفائی دینے سے تو کچھ نہیں ہوگا !
اور الزام تراشی بھی قابلِ قبول نہیں !
ہا ہا ہا ۔
اچھی غزل ہے ماشا اللہ
ظہیراحمدظہیر — مارچ 23، 2017 1:50 شام
فقیروں کو فقیروں کی دعا ہے
واہ واہ واا!! کیا بات ہے راحیل بھائی !! سلامت رہیں ، خوش رہیں !

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%81-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92.95089/page-2