نکے وڈے اساتذہ کہہ رہے ہیں، واہ واہ۔ لہذا میری طرف سے بھی داد قبول کیجیے کہ مجھے ککھ نہیں سمجھ۔

اختلاف کروں گا جی۔۔۔۔ وصال بھی کبھی بے مزہ ہوا ہے!
اختلاف کروں گا جی۔۔۔۔ وصال بھی کبھی بے مزہ ہوا ہے!
ٹانکا لگانا تو آپ پہ ختم ہوا صاحب۔ ۔۔وا وا۔
احمد بھائی نے ’’اسے‘‘ اپنے آپ کو کہا ہے۔۔۔
مینوں پتا اے جی۔ لو فیر لفظوں کا ہیر پھیر ہم کیے دیتے ہیں۔
جب رقیب ساتھ ہو تو "وصال" بے مزہ ہی ہوتا ہے
بہت محبت محترم