ظہیراحمدظہیر نے کہا: واہ واہ! بہت خوب ! اچھی غزل ہے شکیل بھائی !درد، آنسو، سکوت، بے خوابی رات لائی ہے پھر یہ سوغاتیںکیا بات ہے ! کیا اچھا کہا ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ایس ایس ساگر نے کہا: بہت خوب سر۔عمدہ غزل ہے۔ داد قبول کیجیے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔آمین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمّد احسن سمیع :راحل: نے کہا: ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت خوب شکیل بھائی ۔۔۔ خوبصورت غزل ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A6%DB%8C-%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D9%84%D9%88%D9%B9-%D8%A2%D8%A6%DB%8C-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%DA%BE%D8%B1-%D9%88%DB%81%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA.116665/page-2