ندیم مراد — اپریل 17، 2015 7:52 شام
واہ واہ واہ
کراچی کے لئے تو واقعی ٹھیک ٹھاک ہے
شکریہ
ندیم مراد — اپریل 17، 2015 7:54 شام
شک
آپ نے غزل ہی اتنی عمدہ کہی ہے کہ پڑھنے والا ہر شعر پر جھوم اٹھتا ہے۔
اللہ مزید ترقی عطا فرمائے۔
شکریہ
سیما علی — اگست 10، 2022 12:28 شام
بعض شہروں کو لکھنے والوں نے
مرکزِ عزوجاہ لکھا ہے
اے کراچی تیرے مقدر میں
صرف یوم سیاہ لکھا ہے ؟
( 1964 رئیس امرہوی )