نظم: قرآن کا مہینہ

محمد تابش صدیقی — مئی 26، 2017 12:10 شام
جزاک اللہ ۔ اللہ ہم سب کو اس مبارک مہینے میں رحمتیں سمیٹنےکی ہمت اور طاقت دے اور اپنی مغفرت اللہ سے رو رو کے کروانے میں کامیاب فرمائے ۔ آمین
آمین۔ جزاک اللہ بہن۔
محمد تابش صدیقی — مئی 26، 2017 12:11 شام
ماشاءاللہ، شاد رہیں، محترمی! بہترین کاوش پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد!
جزاک اللہ فرقان بھائی۔ آپ ایسے سخن فہم فرد کی پسندیدگی باعثِ خوشی ہے۔
لاریب مرزا — مئی 26، 2017 12:13 شام
بہت خوب کاوش ہے تابش بھائی!! ترجمے سے مفہوم اخذ کرنا بھی بہت مشکل کام ہے۔ بہت سی داد آپ کے لیے۔
محمد تابش صدیقی — مئی 26، 2017 12:13 شام
ماشاءاللہ۔
ز''''''''''''"''"'''''''"'"'''''''''''''''''بردست
اللہ قبول فرمائے۔اور ہم سب کو اس رمضان میں بہترین عبادت کرنے کی توفیق اور آسانی عطا فرمائے۔آمین!
آمین۔ جزاک اللہ جاسمن بہن
محمد تابش صدیقی — مئی 26، 2017 12:15 شام
بہترین،بہت خوب بھیا جی
شکریہ حفیظ بھائی
محمد تابش صدیقی — مئی 26، 2017 12:15 شام
بہت خوب کاوش ہے تابش بھائی!! ترجمے سے مفہوم اخذ کرنا بھی بہت مشکل کام ہے۔ بہت سی داد آپ کے لیے۔
بہت شکریہ لاریب بہن۔
حمیرا عدنان — مئی 26، 2017 12:17 شام
بہت عمدہ تابش بھائی
اس قدر عمدہ نظم لکھنے پر بہت سی داد قبول فرمائیں
محمد تابش صدیقی — مئی 27، 2017 5:46 صبح
بہت عمدہ تابش بھائی
اس قدر عمدہ نظم لکھنے پر بہت سی داد قبول فرمائیں
شکریہ حمیرا بہن.
سیدہ شگفتہ — مئی 27، 2017 6:02 صبح
واہ، بہت عمدہ!
محمد تابش صدیقی — مئی 27، 2017 10:37 صبح
شکریہ شگفتہ آپی.
بافقیہ — اکتوبر 5، 2019 1:13 شام
ماشاءاللہ۔۔۔ فرقان بھائی۔ زبردست۔۔۔
قرآن مجید پر ایک خوبصورت نظم درکار ہے۔علاوہ اس نظم کے۔۔۔طاقوں میں سجایا جاتا ہوں۔۔۔
توجہ فرمائیں۔
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 5، 2019 2:11 شام
ماشاءاللہ۔۔۔ فرقان بھائی۔ زبردست۔۔
جزاک اللہ خیر۔ تابش :)
قرآن مجید پر ایک خوبصورت نظم درکار ہے۔علاوہ اس نظم کے۔۔۔طاقوں میں سجایا جاتا ہوں۔۔۔
توجہ فرمائیں۔
قرآن کی فریاد
ظہیراحمدظہیر — اکتوبر 6، 2019 3:36 صبح
قرآن کا مہینہ

غور کرو اہلِ ایمان
ہے اللہ کا یہ فرمان
یہ ہے وہ ماہِ رمضان
جس میں اتارا ہے قرآن
رشد و ہدایت کا سامان
حق اور باطل میں فرقان
روزے رکھے پورے ماہ
جو پائے ماہِ رمضان
جو ہو مسافر یا بیمار
اس کے لیے ہے یہ فرمان
جتنے روزے چھُوٹے ہوں
بعد میں رکھے وہ انسان
تم پر کوئی جبر نہیں
دین اللہ کا ہے آسان
تم کو ہدایت دی ہے تا
پورا ہو حکمِ رحمان
شکر کرو اور دل سے کہو
اونچی ہے اللہ کی شان

٭٭٭
محمد تابش صدیقی

ماشاء اللہ !
تابش بھائی ، بہت ہی خوبصورت ترجمانی کی ہے آیتِ قرآن کی ! سادہ و پرکار!!! بہت ہی اچھا لگا پڑھ کر۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!
ماشاء اللہ لا حول ولا قوۃ الا با للہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%B8%D9%85-%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%DB%81%DB%8C%D9%86%DB%81.96754/page-2