نظم: مثال عشق

مہدی نقوی حجاز — دسمبر 1، 2013 2:47 صبح
مگر مقام تو مفاعلن کا ہے نا؟
(میں صرف سمجھنے کی نیت سے یہ اشکالات کر رہا ہوں۔)
بالکل بجا فرمایا حضور، میں باندھتے باندھتے بحر ہی تبدیل کر گیا، یہ مصرع فاعلاتن فعِلاتن فعلن پر آ گیا ہے! نشاندہی فرمانے کا بہت شکریہ حضور!
محمد اسامہ سَرسَری — دسمبر 2، 2013 3:35 صبح
بالکل بجا فرمایا حضور، میں باندھتے باندھتے بحر ہی تبدیل کر گیا، یہ مصرع فاعلاتن فعِلاتن فعلن پر آ گیا ہے! نشاندہی فرمانے کا بہت شکریہ حضور!
میرے خیال میں ”ایذا“ کو ”ضرر“ سے بدلنے سے تبدیلیِ بحر کی ایذا سے بچا جاسکتا ہے ، بس معنوی ضرر نہ ہو ، یہ دیکھ لیجیے گا۔
جاسمن — جولائی 7، 2020 7:56 شام
بہت خوب!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%B8%D9%85-%D9%85%D8%AB%D8%A7%D9%84-%D8%B9%D8%B4%D9%82.69722/page-2