سید ذیشان نے کہا: بہت خوب بلال میاں۔ رمضان کے مہینے میں بہت خوب نعت کہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
الف نظامی نے کہا: تا ابد چمکیں گے یہ نور کے ہالے تیرےہاتھ باندھے ہیں کھڑے چاہنے والے تیرے- اگر عروضی خامی نہ ہو تو "ہیں" کی ترتیب دیکھ لیں ، مصرع رواں محسوس ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
انعام الحق نے کہا: بلال بھائی بہت خوبصورت کلام ہے ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سید شہزاد ناصر نے کہا: ماشاءاللہ کیا کہنے نعت گوئی بہت بڑی سعادت کی بات ہے اور وہ بھی رمضان المبارک میں اسقدر خوبصورت نعت جزاک اللہ شاد و آباد رہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
فرحت کیانی نے کہا: ماشاءاللہ۔ بہت اچھا لکھا بلال۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمد خلیل الرحمٰن نے کہا: بہت خوبصورت ، بہت پیاری نعت ہے محمد بلال اعظم بھائی ! بہت داد قبول فرمائیےبابا جانی سے مراد یقینآ استادِ محترم جناب اعجاز عبید الف عین ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
جاسمن نے کہا: سبحان اللہ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%B9%D8%AA-%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84%D9%90-%D9%85%D9%82%D8%A8%D9%88%D9%84%EF%B7%BA%DB%94%DB%94%DB%94-%D8%AA%D8%A7-%D8%A7%D8%A8%D8%AF-%DA%86%D9%85%DA%A9%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%DB%8C%DB%81-%D9%86%D9%88%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%DB%81%D8%A7%D9%84%DB%92-%D8%AA%DB%8C%D8%B1%DB%92.65883/page-2