الف عین — دسمبر 9، 2013 4:27 شام
اسامہ میاں نے بڑی نفیس بات کی ہے جس کی طرف اصلاح کے دوران میرا دھیان نہیں گیا تھا۔
احمد علی — دسمبر 9، 2013 4:36 شام
سبحان اللہ
محمد بلال اعظم — دسمبر 15، 2013 2:56 شام
بہت شکریہ محترم الف نظامی بھائی
محمد بلال اعظم — دسمبر 15، 2013 2:57 شام
بلال بھائی ایک مشورہ:
”الناس“ کے بجائے ”والناس“ لکھ دیں۔
دو وجہ سے:
۱۔ ”الناس“ نام اردو زبان میں غالبا آخری سورت کے لیے مانوس نہیں ہے۔ ”الحمد“ نام مانوس ہے۔
۲۔ ”والناس“ سے آخری سورت کے بجائے آخری لفظ مراد لیا جائے گا۔ جیسے ”الحمد“ قرآن کا پہلا لفظ ہے۔ بسم اللہ کی بحث الگ ہے۔
بہت بہت شکریہ اسامہ بھائی
زہے نصیب میرے
حکم کی تعمیل ہوئی۔
سدا سلامت رہیے۔
محمد بلال اعظم — دسمبر 15، 2013 2:58 شام
سبحان اللہ بلال بھائی، بہت عمدہ کاوش اللہ پاک قبول فرمائیں، آمین
اور ایک چھوٹی سی تجویز اس شعر کی بابت
ہر شخص نے اوڑھا ہے شریعت کا لبادہ
ہر شخص کی پوشاک پہ تصویرِ ریا ہے
یہ غزل کا یا مناجات کا جزو محسوس ہوتا ہے کیوں کہ نعت میں تو صرف نبی ﷺ سے اظہارِ عقیدت ہوتا ہے ۔ جبکہ اس خوبصورت شعر میں مسلم معاشرے کی ایک برائی کی شاندار عکاسی کی ہے ۔
بہت بہت شکریہ ابن رضا بھائی
اس شعر کی بابت ارادہ تو مناجات کا ہی تھا لیکن چونکہ یہ نعت کے ساتھ ہوا تھا، اس لئے فوری طور پہ اسی میں شامل کر دیا۔
محمد بلال اعظم — دسمبر 15، 2013 2:58 شام
سُبحا ن اللہ!!
بلال بھائی ! بہت خوب!!
جزاک اللہ
بہت شکریہ بھلکڑ بھائی
محمد بلال اعظم — دسمبر 15، 2013 2:59 شام
سبحان اللہ
محمد بلال اعظم بھائی ۔ بہت خوبصورت نعت ہے۔
سیروں خون بڑھ گیا آپ سے داد پا کے



تشکر
سدا سلامت رہیے
محمد بلال اعظم — دسمبر 15، 2013 3:00 شام
سبحان اللہ
جزاک اللہ قیصرانی انکل
محمد بلال اعظم — دسمبر 15، 2013 3:00 شام
اسامہ میاں نے بڑی نفیس بات کی ہے جس کی طرف اصلاح کے دوران میرا دھیان نہیں گیا تھا۔
شکریہ بابا جانی
تدوین کر دی ہے۔
محمد بلال اعظم — دسمبر 15، 2013 3:01 شام
بہت بہت شکریہ احمد علی بھائی
جاسمن — جولائی 7، 2020 8:06 شام
جب حشر کا دن ہو، تری قربت ہو میسر
ہم خاک نشینوں کی بس اتنی سی دعا ہے
آمین!
سبحان اللہ!
محمد بلال اعظم — جولائی 18، 2020 11:24 صبح