سید شہزاد ناصر
ارے واہ
آپ کی کہی ہوئی بات سند کا درجہ رکھتی ہے جناب
حکم کی تعمیل کردی گئی ہے اور اس خوبصورت نظم کو پابند بحور شاعری میں منتقل کردیا ہے جناب۔
سب آپ کی محبت ہے جناب
ہنتے مسکراتے رہیں شیخ صاحب
عمدہ کہا ہے! بہاؤ اچھا ہے، خیال میں بھی اور اظہار میں بھی، اور ذات کے ادراک میں بھی۔