مزمل حسین — فروری 24، 2017 6:28 شام
آخرِ کار پکارا اسے ظالم کہہ کر
درد نے دوست کا اکرام بھی رہنے نہ دیا
یقین نہیں ہوتا کہ میں اُس صدی میں جی رہا ہوں جس میں ایسے اشعار تخلیق پاتے ہیں۔
جاسمن — مارچ 20، 2017 6:44 شام
بہت شاندار۔
زََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََبردست
محمد عظیم الدین — مارچ 21، 2017 2:28 صبح
آخرِ کار پکارا اسے ظالم کہہ کر
درد نے دوست کا اکرام بھی رہنے نہ دیا
کہا کہنے جناب، بہت خوب
آوازِ دوست — مارچ 21، 2017 3:28 صبح
سبحان اللہ !!! بہت شاندار غزل ہے اور آپ کی آواز میں اس کے آڈیو ورژن کی طلب محسوس ہو رہی ہے سو اگر ممکن ہو تو عنائت کیجئے گا۔