ش زاد — فروری 9، 2009 5:37 شام
کھوٹے نصیب کا گِلہ کرتے ہی کِس سے ہم؟
اپنے گلے سے لگ کے ذرا دیر رو لیئے
ش زاد
شیخ یونس — جون 3، 2016 8:21 صبح
ہماری نیند میں کُچھ وقت دیکھو
تمھارے خواب کا رکھے پوئے ہیں
تمھارے خواب کا رکھے ہوئے ہیں
شاید اسطرح سے ہے ہ کی جگہ پ کا استعمال ہوا
بہت ہی عمدو