آمین ۔
سلامت رہیے.
آمین ۔
ظہیر صاحب ، سبحان اللہ ! ماشاء اللہ ! خوب ، بلکہ بہت خوب ! ایک عرصۂ دراز كے بعد ایسی مرصع غزل پڑھی . دِل باغ باغ ہو گیا . میری جانب سے بہت ساری داد ! یہ زمین اتنی دلکش ہے کہ اِس میں خاکسار سے بھی چند اشعار سرزد ہو گئے . میری ناچیز غزل اِس معیار کی تو نہیں ، لیکن جیسے بھی ہے ، اہل محفل کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں . آپ بھی دیکھ لیجیے .
واہ! آپ خود کو استاد کہنے نہیں دیتے ورنہ ہم گزارش کرتے کہ ہمیں اپنی شاگردی میں لے لیجیے ۔۔۔
آداب! بہت نوازش ! ذرہ نوازی کے لئے ممنون ہوں علوی صاحب!
بہت ممنون ہوں راحل بھائی !
بہت بہت شکریہ ، شکیب بھائی! نوازش! بہت کرم!
مکمل مراسلہ؟ یعنی جاسمن صاحبہ کو جو اجازت اور شکریہ وغیرہ ادا کیا تھا وہ بھی؟
جی نہیں ۔ مراسلے کا صرف وہ حصہ واپس کریں جس سے کسی مزاح نگار کی قلم نما تلوار کو
میں نے ایک سادہ و معصوم سا شکریہ ادا کیا تھا۔۔۔
اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا
پہلے بتائے قوافی یوں بھی قابل گرفت ہیں کہ اس پر دائیں اور بائیں دونوں بازوؤں کے ہاتھوں کو اعتراض ہو سکتا ہے۔ بعد والے اس لیے غیر موزوں ہیں کہ پہلے والوں پر ایک اعتراض ہو چکا ہے۔ سو دوسرا اعتراض عدل کا تقاضا ہے۔