چراغِ شام جلا ہے کہ د ل جلا کوئی

ظہیراحمدظہیر — ستمبر 19، 2019 2:14 شام
اوہ اچھا تو یہ بات ہے!
ٹھیک ہے پھر:
یہی ٹھہری جو شرطِ وصلِ لیلیٰ
تو استعفا مرا باحسرت ویاس
:)
استعفٰی نامنظور! سیدھے سیدھے فوراً سے پیشتر کام پر رپورٹ کریں ۔
یاسر شاہ — ستمبر 19، 2019 4:09 شام
بہت خوب -عمدہ غزل ہے ظہیر بھائی -کہیں انگلی رکھنے کی جا نہیں -:)
اللہﷻ کرے تاثیر قلم اور زیادہ
ظہیراحمدظہیر — ستمبر 19، 2019 11:02 شام
زبردست
ہمیں تو فیض احمد فیض یاد آگئے.
کیا اسے پڑھ کر سنا سکتے ہیں. بہت اچھا لگے گا.
کیوں نہیں فاخر بھائی ۔ جہاں چاہے اسے شوق سے سنائیے ۔ پوچھنے کی ضرورت نہیں ۔ یہاں پوسٹ ہی اشاعت کےلئے کیا ہے ۔
ظہیراحمدظہیر — ستمبر 19، 2019 11:04 شام
بہت خوب -عمدہ غزل ہے ظہیر بھائی -کہیں انگلی رکھنے کی جا نہیں -:)
اللہﷻ کرے تاثیر قلم اور زیادہ
بہت نوازش ! قدر افزائی کے لئے ممنون ہوں یاسر بھائی ۔ بہت شکریہ!
انیس جان — ستمبر 20، 2019 4:12 صبح
بہت خوبصورت غزل ، ماشاءاللہ
فاخر رضا — ستمبر 20، 2019 4:34 صبح
آپ اپنی آواز میں ٹیپ کرکے بھیج دیجئیے
لاریب مرزا — ستمبر 20، 2019 8:25 صبح
خوبصورت کلام!! بہت سی داد آپ کے لیے :)
ظہیراحمدظہیر — ستمبر 22، 2019 6:05 صبح
بہت خوبصورت غزل ، ماشاءاللہ
بہت شکریہ انیس ! اللہ خوش رکھے۔
خوبصورت کلام!! بہت سی داد آپ کے لیے :)

بہت شکریہ لاریب ! بہت ممنون ہوں ۔ اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے !
ظہیراحمدظہیر — ستمبر 22، 2019 6:09 صبح
آپ اپنی آواز میں ٹیپ کرکے بھیج دیجئیے
:):):)
اچھا تو یہ کہہ رہے تھے آپ ۔ میں سمجھا کہ آپ کہیں سنانا چاہتے تھے۔ خیر ۔
فاخر بھائی وعدہ تو نہیں کرتا لیکن کوشش کروں گا ۔
فہرست میں درج کرلیا ہے ۔ نمبر آنے پر تعمیل ارشاد ہوگی ۔ :D
فاخر رضا — ستمبر 23، 2019 6:42 صبح
:):):)
اچھا تو یہ کہہ رہے تھے آپ ۔ میں سمجھا کہ آپ کہیں سنانا چاہتے تھے۔ خیر ۔
فاخر بھائی وعدہ تو نہیں کرتا لیکن کوشش کروں گا ۔
فہرست میں درج کرلیا ہے ۔ نمبر آنے پر تعمیل ارشاد ہوگی ۔ :D
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے
اور دوسرا وہ والا
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
سین خے — ستمبر 23، 2019 6:49 صبح
شاندار :)
ظہیراحمدظہیر — ستمبر 23، 2019 11:40 شام
شکریہ ! بہت ممنون ہوں !
ظہیراحمدظہیر — ستمبر 23، 2019 11:42 شام
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے
اور دوسرا وہ والا
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
فاخر بھائی ، ماجرا صرف اتنا ہے کہ دن میں فقط چوبیس گھنٹے ہوتے ہیں ۔ کاش بتیس ہوتے !
:):):)
پیوستہ رہ شجر سے ، امیدِبہار رکھ! :D

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D8%B1%D8%A7%D8%BA%D9%90-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D8%AC%D9%84%D8%A7-%DB%81%DB%92-%DA%A9%DB%81-%D8%AF-%D9%84-%D8%AC%D9%84%D8%A7-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C.108470/page-2