آپ کے گرانقدر تبصرے کا بہت شکریہ۔ آپ جیسے اہلِ علم احباب کی حوصلہ افزائی میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔ جزاک اللّه
آپ کے گرانقدر تبصرے کا بہت شکریہ۔ آپ جیسے اہلِ علم احباب کی حوصلہ افزائی میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔ جزاک اللّه
شکریہ ! یہ الگ بات ہے مجھے سمجھ نہیں آئی کہ یہ شعر آپ کو۔ پسند آیا ہے یا پھر اس میں کوئی تنقید کا پہلو نکلتا ہے ۔
تنقیدی جائزہ اساتذہ کا کام ہے ، شعرپسند آیا تو لکھ دیا۔ بہت خوب!
بے حد شکر گزار ہوں سر ۔ جزاک اللہ۔
فرقان احمد بھائی میں نے بھی ابھی نوٹس کیا، مبارک ہو!
پسندیدگی کے لیے شکر گزار ہوں۔ خوش رہیے۔
بہت عمدہ غزل اور یہ شعر تو کمال کا ہے۔
اگر "جور و جفا" میں واو حرف عطف ہے تو اسے جور سے علیحدہ لکھنا چاہیے تھا، ورنہ شادی شدگان یا شادی زدگان تو خیر "جورو کی جفا" کے ذکر پر بھی اس کو قابل داد و تحسین ہی گردانیں گے۔
ہمزاد کو تو ہم نے ہمیشہ صیغہ مذکر میں ہی استعمال ہوتے دیکھا ہے۔