اگر آپ اتنے اتنے دنوں بعد یہاں قدم رنجہ فرمائیں گی تو زمرۂ سخن میں قحط النساء کا عالم تونظر آئے گا ۔

نہایت نفیس اور دلکش غزل ہے ! بہت ساری داد !
بہت نوازش!!
قحط النساء!!!