ظہیر بھائی!
بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔ ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک ہے۔ ماشاء اللہ
بہت سی داد اور مبارکباد اس خاکسار کی طرف سے۔

بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔ ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک ہے۔ ماشاء اللہ
بہت سی داد اور مبارکباد اس خاکسار کی طرف سے۔

آداب ، نوازش!
بہت شکریہ ، نوازش!
بہت شکریہ بیٹا!
ادھر والے خاکسار کی جانب سے بہت بہت شکریہ احمد بھائی !
آمین!
"احسان کا بدلہ ماسوائے احسان کے کیا ہو سکتا ہے!"
بالکل پوچھ سکتی ہیں ۔ لیکن انکل جی ہفتے میں ایک بار یہاں آتے ہیں جبکہ گوگل جی چوبیس گھنٹے فارغ بیٹھے حقہ پیتے رہتے ہیں ۔
آتے ہیں ’’ویب‘‘ سے یہ مضامیں خیال میں