بہت خوب ! واہ واہ
ﭼﻠﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ
ﭘﮭﯿﻨﮏ ﮐﺮ ﻟﮩﺮﻭﮞ
ﮐﻮ ﻣﺤﻮﺭ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ
ﺩﻭﺭ ﺗﮏ ﺍِﮎ ﺩﺍﺋﺮﮮ ﻣﯿﮟ
ﭘﮭﯿﻠﺘﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ
ﭼﻠﻮ ﺍﺱ ﺩﻟﻨﺸﯿﮟ ﻣﻨﻈﺮ
ﮐﻮ ﮨﻢ ﺍِﮎ ﻧﻈﻢ ﻣﯿﮟ
ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ممنونم جناب. بہت شکریہ. سلامت رہیے
خوبصورت نظم۔
پسند آوری کا شکریہ. سلامت رہیے
زبردست
بہت نوازش
پسند آوری کا بہت شکریہ، سلامت رہیے
بہت نوازش شاہ جی، سلامت رہیں
حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہو سر، سلامت رہیے