ہم بھی عجیب لوگ ہیں---غزل

یاسر شاہ — جنوری 14، 2023 5:07 شام
ماشاء اللّٰہ
بہت خوب !
اس شعر کے لیے خصوصی داد قبول فرمائیں سر !
قبول کر لی جزاک اللہ خیر ۔اللہ تعالیٰ آپ کو خوش وخرم رکھے ۔آمین
یاسر شاہ — جنوری 14، 2023 5:11 شام
آج حضرت امام زین العابدینؓ کا فرمان نظر سے گزرا، فرماتے ہیں کہ " مجھے بہت تعجب ہے اس شخص پر جو اس فانی گھر (دنیا) کے لئے تو عمل کرتا ہے، (یعنی دنیا کمانے کھانے کی فکر تو کرتا ہے)، لیکن باقی رہنے والے (آخرت کے) گھر کو چھوڑدیتا ہے، (یعنی آخرت کے لئے کچھ نہیں کرتا)۔
اللہ تعالیٰ جہاں جتنا رہنا ہے وہاں کی اس قدر تیاری کی توفیق عطا کرے۔آمین

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%B9%D8%AC%DB%8C%D8%A8-%D9%84%D9%88%DA%AF-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%BA%D8%B2%D9%84.119178/page-2