روانی کی طرح
روانی کی طرح
اب سمجھ آئی
شکریہ، محمداحمد بھائی۔
بہت شکریہ، ٹرومین !
حد ہو گئی، تابش بھائی۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا!





تبصرے کے اچھی اور پیارے والے حصے کا شکریہ۔
اسے کہتے ہیں حسنِ تاویل!



آداب، ڈاکٹر صاحب!
ہم تو سمجھتے تھے کہ بیوی کے مضمون پر صرف ہمارے مزاحیہ شعرا اور محمد وارث بھائی دسترس رکھتے ہیں۔
یہ چیز!



اس شعر کی بابت واللہ یہی خیال تھا کہ اسے آپ سمجھیں تو سمجھیں۔ عین خوش نصیبی ہے میری کہ جس خیال کی داد جناب سے مطلوب تھی، جناب ہی سے وصول پائی۔



کمال سر جی۔ کیا ہی زبردست اشعار۔ ڈھیروں داد اور دعائیں قبول فرمائیں
آہ!
ایک اور آہ!
بہت خوب!
بہت خوبصورت!
آپ بھی ہماری نیاز مندی قبول فرمائیے، علی بھائی!
شکریہ، قاسمی صاحب۔
آپ کی دعائیں اثاثہ ہیں، برادرم۔



ہمارے پیارے بھائی۔






بہت شکریہ۔
تشریح درکار ہے۔۔۔



اب تک آپ کی نثر وشعر جو بھی پڑھا ہے،کمال ہےسو اب آپ کا نام ہی یہ بتانے کے لیے کافی ہے کہ ایک اور راحیل کلام ہو گا۔