منیب بھائی!میری بندش سے مجھے اب یقین ہو گیا یہ کوئی غیر مرئی مخلوق کا کام ہے
منیب بھائی!میری بندش سے مجھے اب یقین ہو گیا یہ کوئی غیر مرئی مخلوق کا کام ہے
غالباً اُن کی رسد ختم ہو گئی ہے
آپس کی بات ہے۔۔۔ وہ اس سے بھی بڑے مسئلے میں گھر گئے ہیں۔ اللہ خیر کرے۔
روؤف بھائی آ سکتے ہیں تو آ جائیے۔ کچھ نہیں کہا جائے گالو۔۔۔۔۔ ہم آ گئے 😊
آخر کو بہن ہی کام آئی نا ۔
میں نے ہلکی پھلکی لڑائی شروع کی اور گل باجی اپنے مؤکلات کو لے آئیں میرے مقابلے میں۔
اب اتنے ذرا سے کام کے لئے مؤکلات کو کیا زحمت دینی۔
عمدہ اشعار ہیں ، منیب صاحب ! داد قبول فرمائیے .