حضور مجھ جہل مرتبت سے سوال سرزد ہوا تھا ۔
قطعاًً کوئی قدغن نہیں لگائی ۔۔ ہاں اس مراسلے کا مزاج ایسا رہا ہو گا
جس کیلئے میں دست بستہ معافی کا خواستگار ہوں۔
یقینا ً جیسا آپ نے کہا ویسا ہی ہے ۔
اب مجھ ایسا دقت پسند ۔۔ تو ایسا خیال ظاہر کرسکتا ہے نا ۔۔
میرے خیال میں ban سے مراد ۔۔ ’’ پابندی لگانا ہے ‘‘ جو خرم کا مطمحِ نظر بھی ہے ۔
جب کہ ’’ قید ‘‘ سے یہ معانی زبردستی تو وصولے جاسکتے ہیں ۔۔ وگرنہ نہیں
