بات بننا اور باتیں بنانا دونوں الگ الگ باتیں ہیں ۔
باتیں بنانا کا مطلب اپنی طرف سے باتیں گھڑنا ہوتا ہے ۔ باتیں بننا اس کا فعل لازم ہے ۔ جیسے شور مچانا سے شور مچنا ، ہاتھ اٹھانا سے ہاتھ اٹھنا ۔ وغیرہ
بات بننا اور باتیں بنانا دونوں الگ الگ باتیں ہیں ۔
خورشید ، آپ کا یہ مراسلہ سر سے گزر گیا ۔ میری سمجھ میں نہیں آیا کہ آپ کیا پوچھ رہے ہیں۔ براہِ کرم وضاحت فرمائیے ۔
بہت شکریہ ، فاخر رضا ! بہت ممنون ہوں ۔
استادِمحترم ظہیراحمدظہیر صاحب!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، یاسر!
شاباشی وصول کیجیے، خورشید!
جزاک اللہ خیر و احسن الجزا۔
ہاہاہا
آمین ۔اللہ تعالیٰ آپ کو بھی عافیت دارین عطا فرمائے۔آمین
جزاک اللہ سر!
برادرم ظہیر صاحب: سلام علیکم
بہت شکریہ ، آداب! بہت ممنون ہوں عرفان بھائی!
سلام
کیا بات ہے!
واہ! کیا بات ہے۔
واہ واہ!
مسجد نما بت خانے! کیا بات ہے ظہیر بھائی!
اللہ اللہ !
بہت بہت شکریہ ، احمد بھائی ! اللہ آپ کو خوش رکھے۔ بہت ممنون ہوں ۔ آپ کو اشعار پسند آئے تو خوشی ہوئی ۔ اللہ سلامت رکھے!
دیوانے جو ہوئے۔
بہت شکریہ ، شکیل!اس توجہ اور محبت کے لیے مقروض ہوں ۔
شکیل بھائی،براہِ کرم ذرا تفصیل سے سمجھا دیں 🙂