کیا اچھا کہا ہے ۔۔۔
کبھی کبھی ایسی قید رہائی سے زیادہ مطلوب ہو جاتی ہے
بہار کالونی، گلشن اقبال اور خیابان صبا ۔۔۔ گویا پورا کراچی ایک مصرعے میں
مذاق بر طرف، بہت عمدہ و مرصع غزل ہے ظہیراحمدظہیر بھائی ۔۔۔ نہایت پر لطف ۔۔۔ بہت داد
کیا اچھا کہا ہے ۔۔۔
کبھی کبھی ایسی قید رہائی سے زیادہ مطلوب ہو جاتی ہے
بہار کالونی، گلشن اقبال اور خیابان صبا ۔۔۔ گویا پورا کراچی ایک مصرعے میں
آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔۔ جیسے ہی کچھ وقت ملا، اپنا ادنی سا کچھ لکھا پیش کرتی ہوں۔۔ حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔۔

اپنی سوچنےوالی کرسی (thinking-chair) پر بیٹھ کر!
اللہ کریم آپ کو خوش رکھے! ایسی سعادت مندی آج کل کہاں دیکھنے میں آتی ہے ! اور وہ بھی سرحد کے اُس پار۔
فرمائش پوری کرنے کا پیشگی شکریہ! آپ وقت نکال کر ضرور بزمِ قرطاس و قلم میں قدم رنجہ فرمائیے ۔ پذیرائی کرنا ہمارا ذمہ!
بہت بہت شکریہ! بہت نوازش، راحل بھائی ! شاعروں کی داد خاص ہوتی ہے اور یاد رہتی ہے۔ اللہ کریم خوش رکھے، سلامت رہیں !
طوفان میں جزیرہ ملا ہے ، زمیں ملی
ہاہاہاہ!!! لگتا ہے کہ ڈبلیو اٹھارہ میں کراچی کا ٹور کررہا ہے شاعر!
بہت شکریہ ، بہت نوازش! قدر افزائی کے لیے ممنون ہوں ، شکیل بھائی!
ہمارے ایک جاننے والے ہیں ان کی دادی ساس مرحومہ یاد آ گئیں۔ جب کوئی بچہ کام کرنے میں آنا کانی کیا کرتا تھا تو کہتی تھیں: "ہوں! کام نہ کرنے کے سو بہانے!!"
یہ آپ کے جاننے والے تو ہمارے انتہائی قریبی جاننے والے معلوم ہوتے ہیں!!
ایسے ویسے قریبی! !
حرام !! حرام !! کُلُّ حرام ، یا شاعرہ! 😐
كانت مزحة. أنا أستعيد كلماتي.
جُوجَل شیءٌ عظیم!
لكن لغة جوجل مميز جدا من لغة عامية ... يرفع الستارة بسرعة كدا ... كدا أحلام أن تصبح عربيا مازال بعيدة
یعنی "ہنوز دلی دور است"
در اصل میری پوسٹ اس بات کی دلیل ہے کہ زبان سیکھنا شاید آسان ہے، اہل زبان بننا بہت مشکل
راحل، آپ کی بات بالکل بجا ہے لیکن اب گوگل کے کہے کو چیلنج کرنا تو اچھے مذاق کی علامت نہیں۔
یہاں دلی کا نہیں مدینے کا محل ہے ۔

کسی بھی زبان کا زبان دان بننے کے لیے اہلِ زبان کے "درمیان رہنا" بہت ضروری ہے۔ مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ۔