عین عین — جنوری 13، 2012 10:24 صبح
اچھی نظم ہے
مغزل — جنوری 13، 2012 10:27 صبح
شکریہ عارف عزیز بھائی ۔ سلامت رہیں
ناعمہ عزیز — جنوری 13، 2012 1:40 شام
بہت خوب مغل لالہ

فاتح — جنوری 13، 2012 3:25 شام
واہ کیا خوبصورت نظم ہے۔ مبارک باد
مغزل — جنوری 14، 2012 7:37 صبح
بہت خوب مغل لالہ
واہ کیا خوبصورت نظم ہے۔ مبارک باد
ناعمہ عزیز بٹیا اور
فاتح الدین بشیر محمود بھائی منّتوار خیلی بسیار ممنون ۔
آپ کی نگاہِ نگارش نواز ہے کہ مجھ خاکسار کو سراہا ، اللہ برکتیں عطا فرمائے آمین