سادگی سے شادی کرنے والے ایک گھرانے کو منگنی کی مبارکباد:
منگنی تمھیں مبارک شادی تمھیں مبارک
شادی جو ہورہی ہے سادی تمھیں مبارک
آخر تک اس کو اللہ پہنچادے عافیت سے
فی الحال تو یہ شادی آدھی تمھیں مبارک
مزیدار مزیدار
بہت خوب جناب اسامہ سرسری صاحب۔۔۔!
اسے شاید اتنا مزا نہ آئے کہ اتنی سادگی میری ہی منگنی پر کیوں
بلکل سادگی ہی میں خوبصورتی ہے اگر وہ واقعی سادگی ہو
یہ ہنستے ہوئے آپکو نیلی ہوجانا چاہیئے تھا آپ ہری ہو جاتی ہیں ہی ہی ہینیلی میں پیلی ملا دو تو ہری
تو اتنا نیلا پیلا ہرا ہونے کی ضرورت کیا ویسے
آپ آسان زبان میں ہی کہہ دیتے فاتح بھائی
بہار آگئی ہے نہ اور ویسے بھی رنگ ہو تو زندگی بھی رنگین ہوتی جاتی ہے
اچھاااااااااااااااااااااااااااا کون سا رنگ ہو نیلا یا پیلا یا پھر ہرا
چلو تم ترجمہ کر دو بیٹا آسان زبان میں
سارے ہی