دوست — مارچ 27، 2013 10:20 صبح
غزال آنکھیں
کمال آنکھیں
وہ آپ اپنی
مثال آنکھیں
کہ بس سراپا
جمال آنکھیں
جو نم ذرا ہوں
وبال آنکھیں
جو جینا کر دیں
محال آنکھیں
اے یار تیری
کمال آنکھیں
(ذاتی تُک بندی)
محمود احمد غزنوی — مارچ 27، 2013 10:25 صبح
بنی ہوئی ہیں
سوال آنکھیں
جاسمن — ستمبر 25، 2021 4:57 شام
بہت خوبصورت۔
سیما علی — ستمبر 25، 2021 6:47 شام
الف عین — ستمبر 28، 2021 3:18 شام
جاسمن اور
سیما علی گڑے مردے اکھاڑنے کے مشن پر لگی ہوئی ہیں! پرانے پرانے دھاگے سامنے لا رہی ہیں یہ دونوں!
سیما علی — ستمبر 28، 2021 3:51 شام
جاسمن اور
سیما علی گڑے مردے اکھاڑنے کے مشن پر لگی ہوئی ہیں! پرانے پرانے دھاگے سامنے لا رہی ہیں یہ دونوں!
سر اتنے انمول دھاگے ہیں پرُانے 💫⭐️⭐️💫ایک سے بڑھ کر ایک ۔۔۔۔۔
یاسر شاہ — ستمبر 29، 2021 9:11 صبح
جاسمن اور
سیما علی گڑے مردے اکھاڑنے کے مشن پر لگی ہوئی ہیں! پرانے پرانے دھاگے سامنے لا رہی ہیں یہ دونوں!
باجی جی غزلوں کا سالانہ عرس منانے آتی ہیں۔حق ہا۔