آہ جنید جمشید مرحوم.

حسیب احمد حسیب — دسمبر 7، 2016 8:19 شام
آہ جنید جمشید مرحوم.
یہ سعادت کی بات ہے لوگو
کس کو کیسی وفات ملتی ہے
اسکے رستے میں چلنے والوں کو
کتنی اونچی حیات ملتی ہے ...
حسیب احمد حسیب
کعنان — دسمبر 7، 2016 9:40 شام
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سبحان تعالی ان کی اور جو ان کے ساتھ مسلمان تھے ان کی مغفرت فرمائے آمین!
الف عین — دسمبر 8، 2016 4:16 صبح
انا للہ وانا الیہ راجعون
عبدالبصیر — دسمبر 8، 2016 4:47 صبح
انا للہ وانا الیہ راجعون - ہم نے کیا نہیں کیا اُسے دین سے بھگانے کیلئے پر ڈٹا رہا ظالم
اکمل زیدی — دسمبر 8، 2016 5:52 صبح
انا للہ وانا الیہ راجعون
شاہد شاہنواز — دسمبر 8، 2016 5:58 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔
یہ اندوہناک سانحہ کتنے ہی دلوں کے لیے باعث اذیت ہے۔
اللہ تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)۔۔۔
ٹرومین — دسمبر 8، 2016 10:21 صبح
انا للہ وانا الیہ راجعون
حسیب احمد حسیب — دسمبر 9، 2016 12:01 شام
انا للہ وانا الیہ راجعون​
کاشف اسرار احمد — دسمبر 13، 2016 7:08 صبح
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تمام مرحومین کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
آمین۔​
حسیب احمد حسیب — دسمبر 28، 2016 3:08 شام
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تمام مرحومین کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
آمین۔​

آمین۔​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%DB%81-%D8%AC%D9%86%DB%8C%D8%AF-%D8%AC%D9%85%D8%B4%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%B1%D8%AD%D9%88%D9%85.93440/