احوالِ ملاقات ۔۔۔۔ فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ۔‎ (تضمین)

محمداحمد — مئی 6، 2015 3:09 شام
احوالِ ملاقات
فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ

وہ تو کچھ چُپ چُپ رہی پر اُس کے پیارے بھائی نے‎
چار چھ مکے بھی مارے، آٹھ دس لاتوں کے بعد‎
اُس نے اپنے بھائی سے پوچھا یہ حضرت کون تھے؟
"ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد"​

تضمین از محمد احمدؔ​
جاسمن — مئی 6، 2015 3:43 شام
‎وہ تو کچھ چُپ چُپ رہی پراسکے پیارے بھائی نے‎
چار چھ مکے بھی مارے، آٹھ دس لاتوں کے بعد‎
اُس نے اپنے بھائی سے پوچھا یہ حضرت کون تھے؟
"ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد:D:D‎هاهاها بهت خوب
عبد الرحمن — مئی 6، 2015 4:34 شام
واہ! چھاگئے تسی! :)
عبد الرحمن — مئی 6، 2015 4:34 شام
ویسے بڑا دل جلا قطعہ ہے۔:)
اوشو — مئی 6، 2015 5:36 شام
ھاھاھا
محمداحمد بھائی حوصلہ رکھیے ہماری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں :p
محمداحمد — مئی 7، 2015 11:18 صبح
‎وہ تو کچھ چُپ چُپ رہی پراسکے پیارے بھائی نے‎
چار چھ مکے بھی مارے، آٹھ دس لاتوں کے بعد‎
اُس نے اپنے بھائی سے پوچھا یہ حضرت کون تھے؟
"ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد:D:D‎هاهاها بهت خوب

:):):)
محمداحمد — مئی 7، 2015 11:19 صبح

چھا گئے۔ :eek:
ویسے بڑا دل جلا قطعہ ہے۔:)

"دل جلا" نہیں "جسم کُٹا" ہے۔ :p:D:)
محمداحمد — مئی 7، 2015 11:20 صبح
ھاھاھا
محمداحمد بھائی حوصلہ رکھیے ہماری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں :p

ہمدردیوں سے کیا ہوگا۔ اگلی بار ساتھ چلیے گا نا۔ :) :) :)
اوشو — مئی 7، 2015 6:01 شام
ہمدردیوں سے کیا ہوگا۔ اگلی بار ساتھ چلیے گا نا۔ :) :) :)
لیکن دوڑ اپنی اپنی :)
آوازِ دوست — مئی 7، 2015 6:39 شام
اِس طرح تو ہوتا ہے پھر اِس طرح کے کاموں میں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ احمد بھائی بیٹرلک نیکسٹ ٹائم :)
آوازِ دوست — مئی 7، 2015 6:44 شام
احوالِ ملاقات
فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ

وہ تو کچھ چُپ چُپ رہی پر اُس کے پیارے بھائی نے‎
چار چھ مکے بھی مارے، آٹھ دس لاتوں کے بعد‎
اُس نے اپنے بھائی سے پوچھا یہ حضرت کون تھے؟
"ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد"​

تضمین از محمد احمدؔ​
شکر کریں وہ چُپ رہی کہیں اُس نیک بخت نے رونا نہیں شروع کر دیا بھیا کو مزید موٹیویٹ کرنے کے لیے :)
آوازِ دوست — مئی 7، 2015 6:57 شام
احوالِ ملاقات
فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ

وہ تو کچھ چُپ چُپ رہی پر اُس کے پیارے بھائی نے‎
چار چھ مکے بھی مارے، آٹھ دس لاتوں کے بعد‎
اُس نے اپنے بھائی سے پوچھا یہ حضرت کون تھے؟
"ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد"​

تضمین از محمد احمدؔ​
شکر کریں وہ چُپ رہی کہیں اُس نیک بخت نے رونا نہیں شروع کر دیا بھیا کو مزید موٹیویٹ کرنے کے لیے :)
نیرنگ خیال — مئی 8، 2015 7:07 صبح
ہاہاہاہاااااا۔۔۔ وحشی۔۔۔۔
محمداحمد — مئی 8، 2015 7:43 صبح
لیکن دوڑ اپنی اپنی :)

:) :) :)
چلیے کوئی بات نہیں!
"پِٹتے کو بھاگتے کا سہارا" ہی سہی۔ :) :)
محمداحمد — مئی 8، 2015 7:44 صبح
اِس طرح تو ہوتا ہے پھر اِس طرح کے کاموں میں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ احمد بھائی بیٹرلک نیکسٹ ٹائم :)

:hatoff:
محمداحمد — مئی 8، 2015 7:45 صبح
شکر کریں وہ چُپ رہی کہیں اُس نیک بخت نے رونا نہیں شروع کر دیا بھیا کو مزید موٹیویٹ کرنے کے لیے :)

واہ ! یہ اچھی بات کی۔
ہم بھی اس بات کے قائل ہیں کہ معاملے کے مثبت پہلوؤں پر زیادہ زور دیا جائے۔ :) :) :)
محمداحمد — مئی 8، 2015 7:58 صبح
ہاہاہاہاااااا۔۔۔ وحشی۔۔۔۔

:)
شکراً :)
فاروق احمد بھٹی — مئی 8، 2015 9:03 صبح
ہاہاہاہاہاہاہا
اچھا ہے بھئی اچھا ہے آپ کا احوال ملاقات و سلسلہ مدارات کب سے ہوئی اس کی شروعات اور آج کل کیسے ہیں حالات و واقعات
مقدس — مئی 8، 2015 2:17 شام
احمد بهیا بس ایسی شاعری کیا کری آپ۔۔۔ سچی میں مزہ آگیا :rollingonthefloor:
محمداحمد — مئی 8، 2015 2:21 شام
احمد بهیا بس ایسی شاعری کیا کری آپ۔۔۔ سچی میں مزہ آگیا :rollingonthefloor:

ایسی شاعری کرنا آسان ہے کیا؟ :struggle:
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%D9%90-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94-%D9%81%DB%8C%D8%B6-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%B9%D8%B0%D8%B1%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE%DB%94%E2%80%8E-%D8%AA%D8%B6%D9%85%DB%8C%D9%86.81778/