عینی مروت — نومبر 14، 2017 1:37 شام
چھوٹی سی نظم۔۔۔نذر بزم ۔۔
اداسی.. سرد رت میں
برف کی چادر لپیٹے
بت بنی بیٹھی ہے
گہری سوچ میں گم ہے!
محمد خلیل الرحمٰن — نومبر 14، 2017 1:38 شام
واہ بٹیا! کمال نظم ہے
عینی مروت — نومبر 14، 2017 1:42 شام
بہت نوازش سر۔۔
بہت شکریہ

سلامت رہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی — نومبر 14، 2017 1:49 شام
زبردست تخیل۔ماشاءاللہ
عینی مروت — نومبر 14، 2017 1:51 شام
بہت بہت نوازش عدنان بھائی۔۔۔خوش رہیں
لاریب مرزا — نومبر 14، 2017 2:23 شام
خوب!!

ہادیہ — نومبر 14، 2017 2:24 شام
الف عین — نومبر 15، 2017 8:03 صبح
زبردست
الف عین — نومبر 15، 2017 8:04 صبح
تمہاری ساری نظمیں، اب تک کی، سمت میں شامل کر دوں گا،
عینی مروت — نومبر 23، 2017 10:33 صبح
خوب!!
سلامتی ہولاریب
خوش رہوہمیشہ

عینی مروت — نومبر 23، 2017 10:33 صبح
بہت بہت نوازش ہادیہ بہنا
سلامت رہیں

ہادیہ — نومبر 23، 2017 10:36 صبح
بہت بہت نوازش ہادیہ بہنا
سلامت رہیں
جزاک اللہ خیرا

عینی مروت — نومبر 23، 2017 10:37 صبح
تمہاری ساری نظمیں، اب تک کی، سمت میں شامل کر دوں گا،
بےحد ممنون ہوں استاد محترم
ان نظموں کی اس حد تک قدر افزائی کے لیے
اللہ سلامت رکھے
لاریب مرزا — نومبر 23، 2017 11:18 صبح
سلامتی ہولاریب
خوش رہوہمیشہ
جزاک اللہ!!
دیکھیں تو!! ابھی تک آپ آپ کے صرف 480 مراسلے ہو پائے ہیں۔ جلدی جلدی آن لائن آیا کریں نا۔ ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے کے بعد سستا لیجیے گا۔

عینی مروت — نومبر 24، 2017 10:47 شام
جزاک اللہ!!

دیکھیں تو!! ابھی تک آپ آپ کے صرف 480 مراسلے ہو پائے ہیں۔ جلدی جلدی آن لائن آیا کریں نا۔ ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے کے بعد سستا لیجیے گا۔
کیا بتاوں۔۔کچھ دن پہلے بڑے شوق سے اپنے مراسلے دیکھے اور۔۔۔۔بڑی مایوسی ہوئی

لاریب مرزا — نومبر 25، 2017 3:27 شام
کیا بتاوں۔۔کچھ دن پہلے بڑے شوق سے اپنے مراسلے دیکھے اور۔۔۔۔بڑی مایوسی ہوئی
مایوسی تو نہیں ہونی چاہیے تھی۔ کیونکہ جتنا کم آپ بولتی ہیں اس حساب سے تو آپ کا حوصلہ بلند ہونا چاہیے تھا۔

عینی مروت — نومبر 30، 2017 5:40 صبح
مایوسی تو نہیں ہونی چاہیے تھی۔ کیونکہ جتنا کم آپ بولتی ہیں اس حساب سے تو آپ کا حوصلہ بلند ہونا چاہیے تھا۔
ہاں حوصلے کا قد کھینچ کھانچ کر بڑھایاجاسکتا ہے ورنہ۔۔۔۔۔لگتا تو یہی ہے کہ ہنوز دلی۔۔۔۔۔۔۔