محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 23، 2013 1:59 شام
روز اس باغ کے موسم کو سہانا پانا
اب تو ہر روز رہے گا مرا آنا جانا
سید شہزاد ناصر — مارچ 23، 2013 2:01 شام
آپ سے کُلی طور پر متفق ہوں جناب
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 23، 2013 2:03 شام
آپ سے کُلی طور پر متفق ہوں جناب
جزاکم اللہ خیرا۔
بنت یاسین — مارچ 26، 2013 5:18 شام
ماشاءاللہ!
alex2013 — مارچ 26، 2013 5:37 شام
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 26، 2013 6:33 شام
محمد وارث — مارچ 27، 2013 5:31 صبح
ہمارا تو جی نہ جانے کب سے یہاں آنا جانا ہے

محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 27، 2013 4:06 شام
ہمارا تو جی نہ جانے کب سے یہاں آنا جانا ہے
چلیں اس خوشی اوپر رائے شماری کردیں۔