اصلاح و تبصرہ کے لئے ہے یہ غزل۔

zulfi — دسمبر 26، 2014 10:43 صبح
صدائے عشق زندہ باد
ادائے عشق زندہ باد
خدا نے دی گواہی ہے
برائے عشق زندہ باد
محبت کا یہ عالم ہے
ستائے عشق زندہ باد
لگا کر دل وفا کرنا
سکھائے عشق زندہ باد
ہوئے بیدار اے ذلفیؔ
دوائے عشق زندہ باد
فرحان عباس — دسمبر 26، 2014 11:03 صبح
پہلے دو شعر بہت اچھے ہیں . باقی تین اشعار میں معنویت کا کوئی عنصر نہیں دکھا.

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D9%88-%D8%AA%D8%A8%D8%B5%D8%B1%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%DB%81%DB%92-%DB%8C%DB%81-%D8%BA%D8%B2%D9%84%DB%94.79445/