صفحہ 1 از 1
اعتبار
سید نصرت بخاری — ستمبر 2، 2010 6:29 صبح
جھوٹ کے درختوں پر
اعتبار کی چڑیا
لوٹ کے نہیں آتی
Rrahi — ستمبر 8، 2010 9:11 صبح
واہ بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
ایس فصیح ربانی — ستمبر 14، 2010 5:49 صبح
واہ،
مختصر لیکن پراثر
صفحہ 1 از 1
Archived from:
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%B1.31327/