اففففففففففففففف فرزانہ چن کر نظم ، فریم ، رنگ اور تصویر لائی ہو۔ مشکل میں ڈال دیا ہے کہ کس کی تعریف کی جائے نظم کی
فریم کی
رنگوں کے امتزاج کی
پس منظر میں تصویر کی یا تمہارے اس شکریہ کی جو میری اس پوسٹ کے جواب میں کروں گی
حجاب — مئی 28، 2007 10:30 شام
بہت خوب فرزانہ ، دل کے ویرانے میں الہڑ سی خوشبو واہ