ان کا یہ کہنا ہے اب

محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 4، 2013 7:27 شام
بیگماتی شاعری سے آج ہلچل مچ گئی
کہہ رہا ہے ہر کنوارا مجھ کو بیوی چاہیے
جن کو بیوی مل گئی ہے ان کا یہ کہنا ہے اب
ایک کپ چائے ہمیں اور ایک ٹی وی چاہیے
امجد علی راجا — مارچ 5، 2013 8:07 صبح
بیگماتی شاعری سے آج ہلچل مچ گئی
کہہ رہا ہے ہر کنوارا مجھ کو بیوی چاہیے
جن کو بیوی مل گئی ہے ان کا یہ کہنا ہے اب
ایک کپ چائے ہمیں اور ایک ٹی وی چاہیے
بہت خوب اسامہ بھیا!
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 5، 2013 2:25 شام
بہت خوب اسامہ بھیا!
بہت شکریہ امجد صاحب!
مہ جبین — مارچ 5، 2013 4:10 شام
:heehee::D
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 5، 2013 4:13 شام

:hatoff:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%81%D9%86%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D8%A8.60667/