انمول

!_-'TAMANNA'-_! — دسمبر 8، 2009 9:53 صبح
السلام علیکم
یہ میری یہان پہلی پوسٹ کے ساتھ ساتھ میری پہلی نظم بھی ھے
عام سی ھے لیکن میننگ فل ھے۔۔۔
محبت کی کوئی قیمت تو نہیں
مگر پھر بھی
اے میری ھم نفس
اگر تم سمجھو
کہ
محبت کا کوئی مول ھے
تو ایسا کرو
میری جان لے لو
اپنی محبت دےدو
الف عین — دسمبر 8، 2009 5:44 شام
یہ ’اپنی محبت دےدو‘ نظم کا حصہ ہے کہ دستخط ہے؟
نثری نظم میں تو کچھ بھی چلے گا، درست مانا جا سکتا ہے۔ ویسے اچھا خیال ہے۔
عثمان رضا — دسمبر 8، 2009 5:48 شام
میرا خیال نثر کا حصہ ہی ہے
!_-'TAMANNA'-_! — دسمبر 8، 2009 11:16 شام
جی ھاں یہ نظم کا حصہ ھی ھے
آپ خود دیکھ لیں نہ کہ کیا لکھ رھا ھوں تو آگے ۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%85%D9%88%D9%84.27057/