محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 5، 2013 8:23 شام
حق کی جانب ہوگی کامل رہبری
پاؤ گے دونوں جہاں میں برتری
عاجزی اور انکساری سے سدا
مہ جبین — مارچ 5، 2013 8:36 شام
عنوان سے موضوع کا کیا جوڑ ہوا؟؟؟؟

محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 5، 2013 8:38 شام
عنوان سے موضوع کا کیا جوڑ ہوا؟؟؟؟
اللہ کی شان دیکھیے۔
دو قطعے ایک ساتھ لکھ رہا تھا۔
ایک کا عنوان غلطی سے دوسرے کے لیے لگ گیا۔
اور بالآخر مجھے اقرار کرنا پڑا کہ:
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 5، 2013 8:38 شام
اب
شمشاد بھائی درست کردیں تو ان کی مہربانی ہوگی۔
اصل عنوان یہ لگانا تھا:
”اپنی غلطی مان لو“
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 5، 2013 8:57 شام
عنوان سے موضوع کا کیا جوڑ ہوا؟؟؟؟
اب ٹھیک ہے نا عنوان؟

محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 3:55 شام
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 4:14 شام

ویری نائس انکل ویسے آپکی سٹوریز بھی بہت انٹرسٹنگ ہوتی ہیں ۔
فاتح — مارچ 6، 2013 4:29 شام
واہ عمدہ ہے
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 4:30 شام
مقدس والی واہ واہ

متلاشی — مارچ 6، 2013 5:04 شام
بہت خوب۔۔۔۔!
مہ جبین — مارچ 6، 2013 5:06 شام
اب ٹھیک ہے نا عنوان؟
ہمم ۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے
الف عین — مارچ 6، 2013 5:14 شام
عنوان تو درست ہو گیا ہے، لیکن قطعے کی غلطی میں ہی غلطی ہے۔ ’غلطی‘ کے تلفظ کی۔ لام پر جزم نہیں، فتحہ عرف زبر ہے
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 5:20 شام
عنوان تو درست ہو گیا ہے، لیکن قطعے کی غلطی میں ہی غلطی ہے۔ ’غلطی‘ کے تلفظ کی۔ لام پر جزم نہیں، فتحہ عرف زبر ہے
تین متحرک کے متوسط کو جزم دینے کی اجازت کو ذہن میں رکھا تھا، رہنمائی فرمائیں۔
لالہ رخ — مارچ 6، 2013 5:26 شام
عمدہ
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 5:43 شام
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 5:48 شام
ویری نائس انکل ویسے آپکی سٹوریز بھی بہت انٹرسٹنگ ہوتی ہیں ۔
چھ اردو الفاظ اور پانچ انگریزی الفاظ نے مجھے شش و پنج میں ڈال دیا۔

محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 5:50 شام
بہت شکریہ جناب۔
شکریہ جناب۔
محمد یعقوب آسی — مارچ 6، 2013 11:38 شام
غلطی کی غلطی سے قطع نظر، چاروں مصرعے بکھرے بکھرے سے لگ رہے ہیں۔ پتہ نہیں کیوں!
الف عین — مارچ 7، 2013 4:28 صبح
تین متحرک کے متوسط کو جزم دینے کی اجازت کو ذہن میں رکھا تھا، رہنمائی فرمائیں۔
محمد یعقوب آسی بھائی اس سلسلے میں کہا کہتے ہیں۔ میں تو متفق نہیں۔
نامعلوم اول — مارچ 7، 2013 4:31 صبح
تین متحرک کے متوسط کو جزم دینے کی اجازت کو ذہن میں رکھا تھا، رہنمائی فرمائیں۔
اس قاعدے کا اطلاق یہاں نہیں ہوتا۔ یوں بھی وہ عربی زبان سے متعلق ہے۔ اردو شعر میں ایک "ی" کو گرانے کے بعد اس کا استعمال سراسر غَلَط ہے۔