اک قطعہ

فیضان قیصر — اپریل 20، 2019 12:35 شام
نجانے تمھیں سن کے کیسا لگے
مگر جو عیاں ہے حقیقت نہیں
تمھارے بنا میں اکیلا تو ہوں
مجھے تم سے لیکن محبت نہیں
یاسر شاہ — اپریل 20، 2019 12:50 شام
واہ صاحب ،خوب قطعہ ہے -
منیب الف — اپریل 20، 2019 2:20 شام
نجانے تمھیں سن کے کیسا لگے
مگر جو عیاں ہے حقیقت نہیں
تمھارے بنا میں اکیلا تو ہوں
مجھے تم سے لیکن محبت نہیں
واہ صاحب ،خوب قطعہ ہے -
قطعہ خوب ہے، صورتِ حال ناخوب ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DA%A9-%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81.106507/