السلام علیکم
ممبر تو ہم پہلے ہی تھوڑے لیکن نئے ممبرز کے ساتھ بے رخی بھی اس فورم کی ترقی میں رکاوٹ ہے-پرانے لوگ آپس میں باتیں کرتے رہتے ہیں نئے لوگوں کو لفٹ نہیں کرواتے اس لیے وہ فورم چھوڑ دیتے ہیں