اہلیہ کی چھٹی برسی پر

محمد شکیل خورشید — جنوری 6، 2025 11:41 صبح
کاش
کاش نہ وہ دن آیا ہوتا
کاش نہ اس کو گنوایا ہوتا
اور تو سکھ پائے ہیں میں نے
کاش نہ یہ دکھ پایا ہوتا
6 جنوری 2019 کو شریکِ حیات داغِ مفارقت دے گئیں تھیں۔ 2022 میں عقدِ ثانی کے باوجود دکھ اپنی جگہ برقرار ہے ۔
جاسمن — مئی 20، 2025 8:01 شام
اللہ پاک انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کو سکھ دے۔ آمین!
مریم افتخار — مئی 20، 2025 10:10 شام
اللہ تعالی انہیں کروٹ کروٹ سکون نصیب فرمائیں اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%81%D9%84%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%DA%86%DA%BE%D9%B9%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%D8%B3%DB%8C-%D9%BE%D8%B1.121234/