ایدھی .!

حسیب احمد حسیب — جولائی 8، 2016 11:10 شام
ایدھی .!
خدمت کا استعارہ تھے ایدھی چلے گئے
کتنوں کا جو سہارا تھے ایدھی چلے گئے
جیتے تھے دوسروں کیلئے وہ عظیم تھے
روشن تھے اک ستارہ تھے ایدھی چلے گئے.
حسیب احمد حسیب​
سیدہ شگفتہ — جولائی 9، 2016 6:22 صبح
بلا شبہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%D8%AF%DA%BE%DB%8C.90868/