محمد حفیظ الرحمٰن — ستمبر 20، 2012 10:27 صبح
ایک تازہ شعر
از ۔ محمد حفیظ الرحمٰن
بدن کی قربتیں کچھ اور ہیں دلوں کی کچھ اور
وہ مجھ سے دور کہیں ھے گلے لگا کے مجھے
الف عین — ستمبر 21، 2012 3:35 صبح
درست ہے شعر۔ لیکن مزید اشعار کہاں ہیں؟
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 21، 2012 2:30 شام
اچھا شعر ہے جناب۔
محمد حفیظ الرحمٰن — ستمبر 24، 2012 9:23 صبح
استادِ محترم
محمد حفیظ الرحمٰن — ستمبر 24، 2012 9:29 صبح
استادِ محترم جناب الف عین صاحب یہ شعر اصل میں احمد فراز کے مشاعرے کی غزل کے سلسلے کا ہے چونکہ اب بنا تھا اس لیے میں نے لگا دیا۔ ایک نئی غزل لکھی ہے انشاءاللہ پیش کروں گا۔
محمد حفیظ الرحمٰن — ستمبر 24، 2012 9:31 صبح
بسمل صاحب شعر کی پسندیدگی کے لیے بہت مشکور ہوں۔
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 24، 2012 9:34 صبح
بسمل صاحب شعر کی پسندیدگی کے لیے بہت مشکور ہوں۔
مشکور تو ہمیں ہونا چاہئے آپ کے شکریہ سے.

آپ ہی مشکور ہوگئے جناب.
چلیں ٹھیک ہے یہ بھی

اسامہ جمشید — ستمبر 24، 2012 5:41 شام
خوب شعر کہا ہے ۔ کیا بات ہے ۔
محمد بلال اعظم — ستمبر 24، 2012 6:14 شام
عمدہ شعر ہے جناب۔
محمد حفیظ الرحمٰن — ستمبر 25، 2012 8:23 صبح
اسامہ جمشید صاحب ۔ شعر کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ بڑی نوازش۔
محمد حفیظ الرحمٰن — ستمبر 25، 2012 8:25 صبح
بلال اعظم صاحب ۔ شعر پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔