منہاج علی — اگست 6، 2021 7:29 شام
میں نے ہزار پردے میں رکھا تھا رازِ عشق
اُس کے حضور خامشی اظہار کر گئی
منہاج علی
سیما علی — اگست 6، 2021 8:03 شام
میں نے ہزار پردے میں رکھا تھا رازِ عشق
اُس کے حضور خامشی اظہار کر گئی
منہاج علی
واہ واہ
اتنی سی عمر میں کمال کرتے ہیں ماشاء اللّہ
منہاج علی — اگست 7، 2021 4:03 شام
واہ واہ
اتنی سی عمر میں کمال کرتے ہیں ماشاء اللّہ
بہت شکریہ۔۔۔۔
صابرہ امین — اگست 7، 2021 5:33 شام
بہت خوب، منہاج ۔
گُلِ یاسمیں — اگست 7، 2021 6:00 شام
بہت زبردست منہاج علی۔
سلامت رہئیے ہمیشہ۔
حمیرا عدنان — اگست 7، 2021 6:05 شام
بہت خوب...
فاخر رضا — اگست 7، 2021 7:27 شام
میں نے ہزار پردے میں رکھا تھا رازِ عشق
اُس کے حضور خامشی اظہار کر گئی
منہاج علی
آپ کے بیٹھنے کے اسٹائل سے پتہ چل گیا ہوگا
ایس ایس ساگر — اگست 7، 2021 7:30 شام
میں نے ہزار پردے میں رکھا تھا رازِ عشق
اُس کے حضور خامشی اظہار کر گئی
واہ۔ بہت خوب۔ منہاج بھائی۔
جیتے رہیے۔
زوجہ اظہر — اگست 10، 2021 12:01 شام
میں نے ہزار پردے میں رکھا تھا رازِ عشق
اُس کے حضور خامشی اظہار کر گئی
منہاج علی
یہ فسانہ تو نگاہوں سے بیاں ہوتا ہے
منہاج علی — اگست 10، 2021 8:55 شام
آداب۔۔۔

منہاج علی — اگست 10، 2021 8:55 شام
بہت زبردست منہاج علی۔
سلامت رہئیے ہمیشہ۔
آداب۔۔۔
آمین ۔
منہاج علی — اگست 10، 2021 8:55 شام
منہاج علی — اگست 10، 2021 8:56 شام
واہ۔ بہت خوب۔ منہاج بھائی۔
جیتے رہیے۔
شکریہ۔۔۔
آمین
منہاج علی — اگست 10، 2021 8:56 شام
حوصلہ افزائی کے لیےتمام احباب کا بے حد شکریہ
محمد شکیل خورشید — ستمبر 15، 2021 9:07 صبح
اعلیٰ، مکمل کیجیئے اسے